the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی،3اپریل(ایجنسی) بیرون ملک کمزوری کے رخ اور مقامی زیورات فروشوں کی کمزور مانگ کی وجہ سے سونے میں مسلسل تیسرے کاروباری سیشن میں کمی آئی اور دہلی صرافہ بازار میں آج سونے کی قیمت 200 روپے کی کمی کے ساتھ 29،150 روپے فی 10 گرام رہا. صنعتی اکائیوں اور سکے مینوفیکچررز کی کمزور اٹھان کی وجہ چاندی بھی 500 روپے کی کمی کے ساتھ 40،000 روپے کی سطح سے نیچے 39،500 روپے فی کلوگرام پر بند ہوئی.



Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">مارکیٹ ذرائع نے کہا کہ کمزور عالمی رخ، جہاں سرمایہ کاروں کو امریکی فیڈرل ریزرو کی پالیسی اجلاس کے نتیجے کا انتظار ہے، اس کے علاوہ گھریلو اسپاٹ مارکیٹ میں مقامی زیورات فروشوں اور خوردہ کاروباریوں کی مانگ میں کمی کی وجہ سے بنیادی طور سونے کی قیمتوں پر دباؤ رہا .


سنگاپور میں سونا 0.26 فیصد کی کمی کے ساتھ 1،253.60 ڈالر فی اونس رہ گیا. جبکہ چاندی 0.36 فیصد کی کمی کے ساتھ 16.75 ڈالر فی اونس رہ گیا.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.